کراچی(این این آئی) جی ڈی اے کی جانب سے سائرہ بانو کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا قوی امکان ہے۔گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے قومی اسمبلی ایوان سے متعلق حکمت عملی طے کر لی۔ جی ڈی اے کا اپوزیشن بنچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق جی ڈی اے قیادت کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ حکومت کو ایوان میں ٹف ٹائم دیا جائے گا۔ حکومت کے ہر غلط اقدام پر آڑے ہاتھوں لیا جائے گا۔سائرہ بانو کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا قوی امکان ہے۔ جی ڈی رہنما کے مطابق تمام سیاسی جماعتیں حکومت میں ہیں، صرف جی ڈی اے اپوزیشن میں ہے۔ جی ڈی اے ایوان میں بطور اپوزیشن بھرپور کردار ادا کرے گی۔واضح رہے کہ جی ڈی اے کے قومی اسمبلی میں تین ارکان ہیں۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون بنے گا ، حکمت عملی طے کر لی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
ریو سیکریٹو
-
گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بادل برسنے کو تیار
-
قیمتی الیکٹرک بائیک اب ہر شہری کی دسترس میں! حکومت کا بڑا فیصلہ
-
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسے ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
-
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
ہنگری کا بڑا فیصلہ، 3 ممالک کے شہریوں کو ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان
-
سعودی عرب میں ہائی الرٹ، سول ڈیفنس کا شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے انتباہ جاری
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
دم کروانے کے بہانے ہوٹل لے جاکر 18 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوتیلا باپ گرفتار
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ



















































