جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف کا منصب سنبھالنے کے بعد 2 اہم ممالک کے دوروں کا امکان

datetime 12  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب اور چین کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نو منتخب وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے لیے گرانڈ ورک کا آغاز کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق دورہ سعودی عرب بطور وزیراعظم شہباز شریف کا کسی بھی ملک کا پہلا دورہ ہوگا۔شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کی جانب سے دونوں متوقع دوروں پر کام جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…