جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

راجہ پرویز اشرف کو اسپیکر قومی اسمبلی بنائے جانے کاامکان

datetime 12  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو اسپیکر قومی اسمبلی بنائے جانے کاامکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو قومی اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے ا س سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف اور دوسری اتحادی سے بات کریگی ۔ ذرائع کے مطابق راجہ پرویز اشرف کے نام پر اتفاق ہونے کے باعث ایک دو روز میں فیصلہ سامنے آجائیگا ۔واضح رہے کہ سابق اسپیکر اسد قیصر نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار کرتے ہوئے اسپیکر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…