جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

فواد حسن فواد کو انتہائی اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 12  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)سابق سینئر بیوروکریٹ فواد حسن فواد کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،ذرائع نے بتایا کہ فواد حسن فواد کو اسٹیبلشمنٹ اور کابینہ ڈویڑن کے امور کو چلانے کی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی،فواد حسن فواد وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری کے طور پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں،فواد حسن فواد کی تعیناتی کی خبر سنتے ہی عمران خان کے متعدد قریبی بیوروکریٹس نے چھٹیوں کی درخواستیں دیدیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…