لاہور( این این آئی) دنیا میں دو ممالک ایسے ہیں جہاں پر دو بھائی کسی ملک کے وزیر اعظم بنے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق1693 میںبرطانیہ کے پلہم خاندان کے ہینری ملک کے تیسرے وزیراعظم بنے اور ہینری کے انتقال کے محض 10 روز بعد ہی ان کے بڑے بھائی تھامس نے ملک کے چوتھے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالا۔تھامس اور ہنری کے پاس عالمی دنیا میں یکے بعد دیگرے وزیراعظم بننے کا ریکارڈ ہے، بڑے بھائی تھامس کو ڈیوک آف نیو کیسل کا اعلی خطاب بھی دیا گیا تھا۔پاکستان میں نواز شریف اور ان کے چھوٹے بھائی شہباز شریف نے مختلف مواقعوں پر ملک کا وزیراعظم ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔عمر میں وزیراعظم شہباز شریف سے محض دو برس بڑے 72 سالہ نواز شریف تین مرتبہ ملک کے وزیر اعظم بنے۔
دنیا میں دو ممالک ایسے ہیں جہاں دو بھائی کسی ملک کے وزیر اعظم بنے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































