لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں شہباز شریف نے گزشتہ روز ملک کے 23 ویں وزیراعظم کا حلف اٹھاکر بھٹو خاندان کا ایک سے زائد افراد کے وزیراعظم منتخب ہونے کا ریکارڈ برابر کردیا۔اس سے قبل بھٹو خاندان کو یہ اعزاز حاصل تھا کہ ایک سے زائد افراد ملک کے صدر اور وزیراعظم کے اعلیٰ ترین حکومتی عہدوں پر فائز رہے۔پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو صدر پاکستان اور 2 مرتبہ وزیراعظم جبکہ اْن کی صاحبزادی محترمہ بینظیر بھٹو بھی 2مرتبہ ملک کی وزیراعظم رہیں۔اس کے علاوہ ذوالفقار علی بھٹو کے داماد اور محترمہ بینظیر بھٹو کے شوہر آصف علی زرداری بھی صدر پاکستان رہے۔اس سے پہلے شریف خاندان کے میاں نوازشریف کو 3 بار وزیراعلیٰ پنجاب اور 3مرتبہ وزیراعظم پاکستان رہنے کا اعزاز حاصل ہے جو اب تک ایک ریکارڈ ہے۔
شہباز شریف نے وزیراعظم کا حلف اٹھاکر بھٹو خاندان کا ایک سے زائد افراد کے وزیراعظم منتخب ہونے کا ریکارڈ برابر کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































