جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف پہلی انکوائر ی شروع ہوگئی

datetime 12  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف پہلی کاروائی کا آغاز ہو گیا ۔ نجی ٹی وی ٹونٹی فور نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو تحفے میں ملنے والے ہار کو توشہ خان میں رکھنے کی بجائے زلفی بخاری کے ذریعے لاہور میں ایک جیولر کو فروخت کردیا تھا ، ایف آئی اے نے اس کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ہار کو اٹھارہ کروڑ روپے میں فروخت کیا گیا جبکہ توشہ خانہ میں صرف چندلاکھ روپے ہی جمع کرائے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…