اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی بیوروکریسی کیلئے اچھی خبر وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کا اجلاس جلد بلانے کی ہدایت کر دی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے ذرائع کے مطابق گریڈ 22 میں ترقیوں کیلئے ڈیڑھ سال سے تاخیر کا شکار بورڈ اجلاس جلد ہوگا، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، کابینہ ڈویڑن کو اجلاس کی تیاری سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ۔وزیر اعظم نے اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کا اجلاس جلد بلانے کی ہدایت کردی ۔ذرائع کے مطابق گریڈ 22 میں ترقیوں کیلئے ڈیڑھ سال سے تاخیر کا شکار بورڈ اجلاس جلد ہوگا،سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، کابینہ ڈویڑن کو اجلاس کی تیاری متعلق آگاہ کر دیا گیا ،گریڈ 21 کے30 سے زاہد افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دیئے جانے کا امکان ہے ، درجنوں افسران گریڈ 22 میں ترقیوں کے انتظار میں ریٹائر ہوچکے ہیں ،کئی ڈویڑنز میں گریڈ 21 کے افسران سیکرٹریز کے عہدوں پر تعینات ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































