راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم ہاؤس میں نو اپریل کی رات کیا ہوا؟ اس حوالے سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا کو اہم بات بتادی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کی جس میں انہوں نے اس اہم راز سے بھی پردہ اٹھایا جو آج کل بہت زیادہ بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ جب پارلیمنٹ میں قیدیوں کی وین آجائے، رات کو عدالتیں کھل جائیں تو سمجھ میں آجاتا ہے کہ کیا ہونے والا ہے۔
وزیراعظم ہاؤس میں9 اپریل کو کیا ہوا؟ شیخ رشید نےحیرت انگیز انکشاف کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مرنے کے علاوہ
-
پاکستان میں بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
خاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
سرگودھا میں شرمناک واقعہ: ٹیچر کی ہدایت پر2طلبہ کی طالبعلم سے جنسی زیادتی، استاد ویڈیو بناتا رہا
-
بیرونِ ملک سے موبائل فونز لانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، 200 یونٹ سے متعلق اہم تبدیلی متوقع
-
دورانِ ڈکیتی شوہر اور بچوں کے سامنے زیادتی ڈرامہ نکلا، ماسٹر مائنڈ گرفتار
-
احسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کو استعفیٰ دینا پڑے گا، کیپٹن (ر)محمد صفدر
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ، شرح سود اب کتنی ہوگئی؟
-
حکومت نے تمام صوبوں کی مشاورت سے گندم کی فی من قیمت مقرر کر دی
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول تیار، صارفین کیلئے اہم خبر آگئی
-
لاہور؛ بائیک رائیڈر کی مبینہ نازیبا حرکت کی کوشش، خاتون چلتی موٹر سائیکل سے کود گئی
-
سونا سستاہوگیا



















































