جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

datetime 12  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا سائبر کرائم سیل اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گا۔خیال رہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نازیبا ٹرینڈز چلائے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…