اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان احتجاج میں شہباز شریف سے مشابہ شخص لے آئے، ویڈیو وائرل ہوگئی ۔سابق وزیراعظم عمران خان کی کال پر گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے کارکنان نے احتجاج کیا۔احتجاجی مظاہرے میں پی ٹی آئی کارکنان نے عمران خان سے اظہار یکجہتی کیا اور ان کے حق میں نعرے لگائے اس موقع پر چند کارکنان شہباز شریف سے مشابہ شخص کو احتجاج میں لے آئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔وائرل ویڈیو میں شہباز شریف سے مشابہ شخص کو کارکنان کے بیچ میں گلے میں پہنے کھڑا دیکھا جاسکتا ہے۔شہباز شریف سے مشابہ شخص کو زور سے چلاتے سنا جاسکتا ہے کہ میں نے پی ٹی آئی جوائن کرلی ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے وائرل ویڈیو پر دلچسپ تبصرے بھی کئے گئے ۔
پی ٹی آئی کارکنان احتجاج میں شہباز شریف سے مشابہ شخص لے آئے، ویڈیو وائرل ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































