اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ کونسا قائد ایوان ؟عوام نے تمام سازشیں ختم کر دیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کون سا قائد ایوان ؟گزشتہ رات کو عوام نے تمام سازشیں ختم کردی ہیں،جعلی حکومت بھی ناکام ہوچکی ہے۔ انہوںنے کہاکہ سوچ رہا تھا یہ کچھ ہفتے گزارلیں گے کچھ دن بھی نہیں نکال سکے،ذاتی خیال ہے پارلیمنٹ سے استعفے دیکر چلے جانا چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ رات کو عوام نے ٹریلر دکھایا فلم ابھی باقی ہے،ہم اپوزیشن میں نہیں آرہے اس ملک میں فارن بیگ ٹو ہوا ہے۔
کونسا قائد ایوان ؟عوام نے تمام سازشیں ختم کر دیں ، حماد اظہر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































