اسلام آباد(این این آئی)شمالی وزیرستان میں حکام نے علاقے میں ڈرون حملے میں ہلاکتوں سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تردید کی جس میں کہا گیا تھا افغانستان کی سرحد سے متصل خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شوال کے علاقے میں ڈرون طیارے کے حملے میں 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مختلف کہانیاں گھڑی جا رہی ہیں جس میں موجود معلومات حقائق پر مبنی نہیں ۔ حکام کا کہنا تھا کہ ملک میں نازک وقت پر شہریوں کو گمراہ کن اطلاعات کے ذریعے دھوکا میں نہ ڈالا جائے تاکہ کسی نقصان سے بچا جا سکے۔
شمالی وزیرستان میں حکام کی علاقے میں ڈرون حملے میں ہلاکتوں سے متعلق خبروں کی تردید کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































