جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہبازشریف کا پرنسپل سیکرٹری کون ہو گا؟ اہم فیصلہ

datetime 11  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈاکٹر توقیر شاہ کو نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کا پرنسپل سیکرٹری لگانیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈاکٹر توقیر شاہ شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ پنجاب کے دورمیں سیکرٹری رہ چکے ہیں،ڈاکٹر توقیر شاہ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن جنیوا میں پاکستان کے سفیربھی رہ چکے ہیں اور گذشتہ تین سال سے او ایس ڈی ہیں۔توقیر شاہ کو پی ٹی آئی دور میں وزارت صحت میں سیکرٹری تعینات کیا گیا تھا تاہم اس پر عمل درآمد نہ ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…