لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن کے نمبرز گیم پر دعوے سامنے آرہے ہیں۔ حکومتی اتحاد کا پنجاب اسمبلی میں 189ووٹ کا دعوی ہے جبکہ متحدہ اپوزیشن نے اپنی گنتی 200 سے اوپر ہونے کا دعوی کیا ہے۔ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اکثریت ہے۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی عظمی بخاری نے دعوی کیا ہے کہ ہم نے اپنی اکثریت ثابت کر دی ہے، 202 سے زائد ارکان ہماریساتھ ہیں۔حکومت کی آرٹیکل 63 اے کے تحت منحرف ارکان کے ووٹ تسلیم نہ کرنے کی حکمت عملی سامنے آئی ہے۔
وزیر اعلی کا انتخاب، حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن کے نمبرز گیم پر دعوے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































