جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

54 فیصد پاکستانیوں کا پی ٹی آئی حکومت کی ساڑھے 3 سالہ کارکردگی پر اظہار مایوسی

datetime 6  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)54 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کی ساڑھے تین سالہ کارکردگی پر اظہار مایوسی کا اظہار کیا ہے۔گیلپ پاکستان نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا ہے جس کے مطابق 46 فیصد افراد نے کارکردگی سے مطمئن ہونے کا کہا۔سروے کے مطابق سب سے زیادہ غیر مطمئن افراد کی شرح صوبہ سندھ میں 57 فیصد رہی۔گیلپ سروے کے مطابق پنجاب میں 55 اور خیبر پختونخوا میں غیر مطمئن افراد کی شرح 40 فیصد رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…