پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

معمر خاتون نے اپنی تمام تر جائیداد راہول گاندھی کے نام کردی

datetime 5  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر دہرادون کی رہائشی معمر خاتون نے اپنی تمام تر جائیداد کانگریس لیڈر راہول گاندھی کے نام کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بزرگ شہری پشپا مونجیال نے ضلعی عدالت میں اپنی

تمام جائیداد کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو منتقل کرنے کے لیے وصیت نامہ جمع کروایا۔کانگریس میٹروپولیٹن صدر لال چند شرما نے کہا کہ کانگریس لیڈر کو اپنی جائیداد کا وصیت نامہ سونپتے ہوئے محترمہ مونجیال نے کہا کہ وہ راہول گاندھی کے خیالات و نظریات سے متاثر ہیں۔لال چند شرما کا بتانا تھا کہ پشپا کا کہنا ہے کہ اندرا گاندھی اور راجیو گاندھی نے اس ملک کی یکجہتی اور سالمیت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔پشپا کے مطابق سونیا گاندھی اور راہول گاندھی نے خود کو قوم کی خدمت کے لیے وقف کر دیا ہے، وہ اس جذبے سے بہت متاثر ہیں۔پشپا مونجیال نے سابق ریاستی صدر پریتم سنگھ کی رہائش گاہ پر راہول گاندھی کو اپنی جائیداد وقف کرنے کا وصیت نامہ دیا۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…