جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

فرح کا گاؤں چند ہی سال میں پنجاب کے تمام دیہات سے زیادہ ترقی یافتہ نظر آنے لگا

datetime 5  اپریل‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ خان کی دوست فرح خان کے گاؤں میں بہترین سڑکیں بنی ہوئی ہیں، کروڑوں روپے کے فنڈز ایک گاؤں میں لگادیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخو پورہ میں خاتون اول کی دوست فرح خان کے گاؤں میں بہترین سڑکیں بنی ہوئی ہیں، کروڑوں روپے کے فنڈز ایک ہی گاؤں میں لگادیے گئے ہیں۔لوگ کہتے ہیں 50 سال میں کبھی ایسا کام نہیں ہوا جو فرح خان نے ایک سال میں کام کر وادیے۔ گاؤں میں بہترین سڑکیں، غریبوں کے لیے مفت کھانے کا انتظام، پناہ گاہ موجود ہیں، ہسپتال میں 24 گھنٹے ڈاکٹر موجود ہوتے ہیں۔ گاؤں میں پولیس اہلکار بھی ڈیوٹی پر موجود ہوتے ہیں لیکن اسی گاؤں سے 200 میٹر کے فاصلے پر دوسرے گاؤں ماچھی، میں کچھ بھی نہیں ہے، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں ہیں، اسپتال بھی نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…