اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ قوم اب بھی یہ نہیں سمجھ رہی کہ ہو کیا رہا ہے ، یہ صرف ایک آدمی کو ہٹانے کا منصوبہ نہیں ہے ، یہ منصوبہ پاکستان کو امریکی سٹلائیٹ بنانے کا 1950کی طرز کا ہے ۔ سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ انڈیا نے یوکرین کی جنگ میں ان کی حمایت کا انکار کر دیا ، ہم نے امریکی موقف کی حمایت کر دی ۔ رجیم تبدیلی صرف پاکستان میں نہیں بلکہ ترک میں طیب اردوان کو بھی وہ ہٹانے کا فیصلہ کر چکے ہیں ۔ واضح رہے کہ قوم سے براہِ راست خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا تھا کہ 7 مارچ کو دھمکی آمیز خط امریکا نے بھیجا تھا جس پر وائٹ ہاؤس نے رد عمل دیتے ہوئے ان الزامات کو مسترد کردیا تھا۔
ترکی میں اردوان کو بھی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ، تہلکہ خیز انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں



















































