جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئینی تقاضا ہےکہ سکیورٹی ادارے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈیل نہ کریں، فضل الرحمان کا مطالبہ

datetime 5  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ آئین کا تقاضا ہےکہ سکیورٹی ادارے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈیل نہ کریں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سفیرکی کیبل اور سکیورٹی معاملات پر عسکری قیادت اپوزیشن کو اعتماد میں لے، سکیورٹی کی بریفنگ کے قانونی مستحق اب عمران خان نہیں۔مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ ڈی جی آئی ایس آئی کوبلا کربریفنگ لے،حقیقت کیا ہے، عمران خان کے خلاف اسمبلی کی اکثریت عدم اعتماد کرچکی ہے، عمران خان اس ملک کے قانونی وزیراعظم نہیں رہے۔ان کا کہنا تھا کہ صدر اور عمران خان آئین شکنی کے مرتکب ہوئے ہیں، ایک ایک منٹ ملک کے لیے بھاری ثابت ہو رہا ہے، اس ڈرامے کا ڈراپ سین فوراً ہوجانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…