جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت پنجاب نے تمام سابق وزرا ء سے سرکاری گاڑیاں واپس مانگ لیں

datetime 4  اپریل‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) حکومت پنجاب نے تمام سابق وزرا ء سے سرکاری گاڑیاں واپس مانگ لیں۔ رپورٹ کے مطابق ابھی تک کسی بھی سابق وزیر نے سرکاری گاڑی واپس نہیں کی ہے۔ رولز کے مطابق سابق وزرا کابینہ کے خاتمے کے پندرہ روزبعد تک گاڑی اپنے پاس رکھ سکتے ہیں۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے حکام نے سابق وزرا سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کے لئے رابطہ کرلیا ہے اور انہیں مقررہ معیاد کے اندر اندر ورکنگ کنڈیشنڈ میں گاڑیاں واپس کرنے کی یاد دہانی کرا دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…