جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایوان وزیر اعلیٰ سے جاری ہونے والے چیف منسٹرز ڈائریکٹو پر کام روک دیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) ایوان وزیر اعلی سے جاری ہونے والے چیف منسٹرز ڈائریکٹو پر کام روک دیا گیا ۔ایوان وزیر اعلی پنجاب کے دفترسے جاری ہونے والے سینکڑوں ڈائریکٹوز پر اب ترجیحی بنیادوں پر عمل درآمد نہیں کیا جاسکے گا ۔ ذرائع کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال پر اب سی ایم ڈائریکٹوز کو پروٹوکول نہیں دیا جاسکتا ۔محکمہ ہائوسنگ ،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ،سی اینڈ ڈبلیو اور سکول ایجوکیشن سمیت دیگر صوبائی محکموں میں وزیراعلی ڈائریکٹوز پر کام روک دیا گیا ہے ۔پنجاب میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کے بعد ایوان وزیر اعلی کو دوبارہ یہ ڈائریکٹوز ارسال کئے جائیں گے ۔یادرہے پنجاب میں اب عثمان بزدار بطور نگران وزیر اعلی کام کررہے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اب سرکاری حکام ان ڈائریکٹوز پر مزید عملدرآمد نہیں کرسکتے ۔یادرہے وزیراعلی پنجاب کے دفترسے جاری ہونے والے یہ حکمنامے زیادہ تر ترقیاتی کاموں سے متعلق ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…