واشنگٹن(این این آئی)انٹرنیٹ اسٹار لوگن پال ریسل مینیا کا حصہ بن گئے ہیں جس کیلئے انہوں نے اپنی پہلی پبلک اپیئرینس میں چھ ملین ڈالرز کا کارڈ گلے میں لٹکا کر ریسنگ کے اسٹیج پر دھماکہ خیز انٹری کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چھ ملین ڈالرز کا یہ پوکیمون کارڈ دنیا کا مہنگا ترین کارڈ ہے۔ لوگن پال جو کہ ایک فریش ریسلر بھی ہیں، نے ریسلمینیا میں انٹری کے وقت ایکس مینفلم کے کردار وولورین کا مخصوص کالا اور پیلا سوٹ زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ آنکھوں پر کالا چشمپ چڑھایا ہوا تھا۔ڈبلیو ڈبلیو ای نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ پر ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے لوگن پال معروف ریسلر دی مِز کے ساتھ ہال میں داخل ہورہے ہیں اور ان میں گلے میں دنیا کا مہنگا ترین پوکیمون کارڈ جھول رہا ہے جس پر پیکاچو کی تصویر بنی ہوئی ہے۔
ریسلر کی 60 لاکھ ڈالرز مالیت کا پوکیمون کارڈ پہن کر دھماکا خیز انٹری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































