جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

دوہزار سال قدیم تباہ شدہ شہر کی نگرانی کے لیے روبوٹ کتا تعینات

datetime 4  اپریل‬‮  2022 |

روم(این این آئی) اطالوی حکام نے 2000 سال قبل آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے شہر پومپی کی نگرانی کے لیے ایک روبوٹ کتے کو گشت کی خدمات انجام دینے پر مامور کردیا ہے۔میڈیارپورٹس پومپی کے قدیم کھنڈرات میں گشت کرنے والا یہ مشینی روبوٹ شہر کی قدیم باقیات سے متعلق حفاظتی مسائل کی نشاندہی اور چوروں کی بنائی گئیں سرنگوں کو تلاش کرے گا۔پومپی آرکیالوجیکل پارک نے اعلان کیا کہ امریکی فرم بوسٹن ڈائنامکس کا تیار کردہ روبوٹک کتا اسپاٹ اب اس قدیم شہر میں گشت کررہا ہے جو تقریبا 2,000 سال قبل آتش فشاں پھٹنے سے تباہ ہو گیا تھا۔حکام نے کہا کہ اسپاٹ کے فرائض میں قدیم عمارتوں کی باقیات کا معائنہ کرنا، مرمتی کام کی پیشرفت کا جائزہ لینا اور شہر کے قدیم آثار کو غیر قانونی طریقے سے حاصل کرنے کیلئے بنائی گئیں سرنگوں کی کھوج لگاکر ان کا معائنہ کرنا شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…