جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپریم کورٹ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دے کر اسمبلیوں کو بحال اور تحریک عدم اعتماد کی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کا حکم جاری کرے،سابق جج

datetime 4  اپریل‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر)شائق عثمانی نے کہا ہے کہ میری 75 سالہ زندگی میں یہ انوکھا واقعہ ہے کہ آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیر دی گئی ہیں۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کو اختیار ہے کہ سپریم کورٹ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور عمران خان اور صدر مملکت کی جانب سے اسمبلیاں توڑنے کے اقدام کو کالعدم قرار دے کر اسمبلیوں کو بحال کردے اور تحریک عدم اعتماد کی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کا حکم جاری کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…