جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوئی بھی آئین سے بالا نہیں، قومی اسمبلی تحلیل ہو نے کے بعد چوہدری شجاعت حسین کا پہلا بیان سامنے آگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدرو سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئین پاکستان سب سے سپریم ہے، کوئی بھی آئین سے بالا نہیں، چاہے پارلیمنٹ ہو یا کوئی عہدیدار یا ذاتی حیثیت میں کوئی شخصیت ہو کوئی بھی آئین سے بالا حکم جاری نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کوئی بھی قانون آئین سے مبرا نہیں بنا سکتی، سب آئین کے تابع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…