جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک سیاسی صورتحال سٹاک مارکیٹ کو لے بیٹھی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

datetime 4  اپریل‬‮  2022 |

کراچی (آئی این پی ) سٹاک ایکس چینج میں مندی کے سبب ٹریڈنگ کے دوران 1100 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں 1100 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے سبب 100 انڈیکس 44 ہزار 51 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ پیر کی  صبح کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ گرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا، ابتدا میں 787 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس سے 100 انڈیکس 44 ہزار 364 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ اس کے بعدمزید 212 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور 100 انڈیکس 44 ہزار 152 پوائنٹس پر آ گیا۔ تیسری دفعہ 1085 پوائنٹس کی کمی سے 100 انڈیکس 44 ہزار 66 پوائنٹس کی سطح پردیکھا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…