جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

لطیفہ حاضر ہے:بیرونی طاقت میری حکومت کے خاتمے کی سازش کر رہی ہے اور میں نے(سازش کامیاب کرنے کیلئے)اپنی حکومت ختم کر دی ہے-عمران نیازی، احسن اقبا ل کا ٹوئٹ

datetime 4  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک لطیفہ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے لکھا”لطیفہ حاضر ہے:بیرونی طاقت میری حکومت کے خاتمے کی سازش کر رہی ہے اور میں نے(سازش کامیاب کرنے

کیلئے)اپنی حکومت ختم کر دی ہے-عمران نیازی۔دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان حکومت کے خاتمے کو امید کی کرن قرار دیدیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم آزاد اور شفاف الیکشن کیلئے دباؤ ڈالنے کے مشن پر نکلے تھے، تحریک عدم اعتماد، انتخابی اصلاحات اور قبل ازوقت الیکشن چاہتے تھے۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنی منزل حاصل کرنے کے قریب ترتھے تاہم عمران خان نے انتخابی اصلاحات کو سبوتاژکیا، عمران خان کے اقدام سے ایک اورکمپرومائزڈ الیکشن کی طرف دھکیلاجا رہا رہا ہے۔چیئرمین پی پی نے کہا کہ امید کی کرن یہ کہ سلیکٹڈچلاگیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کردی تھی ، اب 90 دن کے اندر عام انتخابات ہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…