منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

آئین کیساتھ غداری پر عمران خان کو پھانسی ہو سکتی ہے ، جواد احمد

datetime 4  اپریل‬‮  2022 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)برابری پارٹی پاکستان کے چیئرمین جواد احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو آنے والے وقت میں پھانسی بھی ہوسکتی ہے اور عمرقید بھی۔مجھے یہ کہتے اچھانہیں لگ رہاکیونکہ ایک زمانے میں مجھے یہ اچھے لگتے تھے مگرمیرے اس تجزیے

کی عقلی بنیادیں ہیں۔ایساہونے پروہ سب پی ٹی آئی کے وزیرمشیرسپورٹرزاس کے قصوروارہوں گے جوان کوایسی احمقانہ حرکتوں کی شہ دے رہے ہیں۔میرایہ وڈیومیڈیاکیلئے بھی ہے تاکہ سندرہے کیونکہ ابھی تک میڈیاپریہ بات شروع نہیں ہوئی۔یاد رہے کہ اس سے قبل جواد احمد کا گانا وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو پر لگا دیا گیا تھا جس پر گلوکار شدید برہم ہوگئے۔پی ٹی آئی سینیٹر عون عباس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کا پْرانا ویڈیو کلپ شیئر کیا جس کے بیک گراؤنڈ میوزک میں گلوکار جواد احمد کا مشہور گانا ‘تْم جیتو یا ہارو’ چل رہا ہے۔یہ ویڈیو وزیراعظم عمران خان کا حوصلہ بْلند کرنے کیلئے اْن کی سپورٹ میں بنائی گئی۔اس ویڈیو پر ردّعمل دیتے ہوئے گلوکار جواد احمد نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں نے یہ گانا جھوٹوں اور منافقوں کیلئے نہیں بلکہ اس ملک کے نوجوانوں کیلئے بنایا تھا’۔جواد احمد نے کہا کہ ‘ملک کو تباہ کرنے پر پوری قوم چاہتی ہے کہ آپ لوگ ہاریں۔’

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…