منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف نے نگراں وزیراعظم کیلئے مشاورت کا حصہ بننے سے انکارکردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے نگران وزیراعظم کے نام کیلئے وزیر اعظم سے مشاورت کرنے سے انکار کردیا۔ میڈیا سے بات چیت کے دور ان ایک سوال پر شہباز شریف نے کہاکہ نگران وزیراعظم کے نام کے لئے مشاورت کا حصہ نہیں بنوں گا ۔شہباز شریف نے کہاکہ صدر آئین شکنی کے مرتکب ہوئے ہیں ،ہماری نظریں سپریم کورٹ پر ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…