اسلام آباد (این این آئی)سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری اور وزیراعظم عمران خان کے اقدامات کو خلاف آئین قرار دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں عرفان قادر نے کہاکہ ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم دونوں کے اقدامات خلاف آئین ہیں۔انہوں نے کہا کہ جس وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ہو، اْسے اسمبلی تحلیل کرنے کا اختیار ہی نہیں ہے۔عرفان قادر نے کہا کہ اسپیکر نے دوران اجلاس اپوزیشن کا موقف ہی نہیں سنا اور از خود رولنگ سنادی۔
سابق اٹارنی جنرل نے ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے اقدامات کو خلاف آئین قرار دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد



















































