کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے وزیراعظم عمران خان اور ان کے ساتھی کارکنان پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں شرمیلا فاروقی نے کہا کہ وزیر اعظم اور ان کی ٹیم نے آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا دی ہیں، آرٹیکل 6 کے تحت ان سب پر غداری کے مقدمات درج ہونا چاہیے۔شرمیلا فاروقی نے کہا کہ اب قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ سپریم کورٹ آئین کی تکریم اور سپریمیسی کو برقرار رکھے گی۔انہوں نے اپنے اگلے بیان میں کہا کہ ‘سلیکٹڈ’ ‘مسترد’ ہونے کو برداشت نہیں کر سکے اور اس عمل میں انہوں نے پاکستان کے آئین کو بدترین ممکنہ طور پر غلط استعمال کیا۔
شرمیلا فاروقی کا عمران خان پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































