جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

امارت اسلامیہ افغانستان نے پوست کی فصل کاشت کرنے پر فی الفور پابندی لگا دی

datetime 3  اپریل‬‮  2022 |

کابل(این این آئی) امارت اسلامیہ افغانستان نے پورے افغانستان میں پوست کی فصل کاشت کرنے پر فی الفور پابندی لگادی۔ اس ضمن میںگزشتہ روز امارت اسلامیہ افغانستان کے

سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوانزادہ نے پشتو زبان میںایک حکم جاری کیا ہے جس کے مطابق افغانستان بھر میں پوست کی فصل کاشت کرنے پرفوری طور پر سختی سے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ اس حکم نامہ کے تحت عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر اسلامی قانون کے مطابق سخت کاروائی کی جائے گی اور پوست فصل کو تلف کرکے تباہ کردی جائے گی۔ حکم نامہ میں مزید کہا گیا ہے کہ افغانستان میں منشیات کے استعمال‘ نقل وحمل‘ خرید و فروحت‘ درآمد و برآمد اور منشیات جیسے الکحل‘ ہیروئن ‘ آئس اور چرس وغیرہ کی تیاری پر سختی سے ممانعت ہے۔حکم میں کہا گیا ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان کے حکم پر عمل کرنا ہرشہری پر لازم ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…