جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف اب سیاست کے قابل نہیں رہی ،اسے تواب ویسے ہی ختم ہو جاناچاہیے ‘ جہانگیر ترین گروپ

datetime 3  اپریل‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) جہانگیر ترین گروپ کے رکن ملک نعمان لنگڑیال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی اورکیا بدبختی ہوگی کہ اس میں پانچ ، پانچ گروپ بن گئے ہیں، یہ جماعت اب اس قابل نہیں کہ سیاست کر سکے اس پارٹی کو تواب ویسے ہی ختم ہو جاناچاہیے ۔ پنجاب اسمبلی آمدکے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اپنے وعدے کے مطابق ترین گروپ کے اراکین وزیر اعلیٰ کیلئے حمزہ شہباز کو ووٹ دیں گے ،تحریک انصاف کی اس سے ابتر صورتحال کیا ہو گی کہ عثمان بزدار جیسے شخص کو وزیر اعلیٰ بنا دیا جائے ۔ انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف کی اورکیا بد بختی ہو گی کہ اس میں پانچ ،پانچ گروپ بن گئے ہیں ، یہ جماعت اب اس قابل نہیں کہ سیاست کر سکے اس لئے اس پارٹی کو اب ختم ہونا چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…