جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

کسی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کر سکتا، پی ٹی آئی رہنما رزاق باجوہ بنیادی رکنیت سے مستعفی

datetime 3  اپریل‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) تحریک انصاف سندھ کے سابق ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری رزاق باجوہ نے تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔انہوں نے تحریک انصاف کے غیر آئینی اقدام پر مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ میں سیاسی کارکن ہوں کسی غیر آئینی اقدام کے ساتھ کھڑانہیں ہوسکتا،ملک کو افراتفری کی طرف

دھکیلاجارہاہے،ملک خانہ جنگی کی طرف جارہاہے،آج قومی اسمبلی میں ہونے والے غیر آئینی اقدامات پر اپنے عہدے اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے رہاہوں۔انہوں نے کہاکہ ملک میں ایک مہینے سے افراتفری کا عالم ہے،سیاسی کارکن ہونے کی حیثیت سے کسی غیر آئینی اقدام یاایمرجنسی ،مارشل لاء کی حمایت نہیں کرسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…