جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف جلد وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے، بڑا دعویٰ کردیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف جلد وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ن لیگ کے رہنما محمد زبیر

نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پہلے سیلیکٹڈ تھے اب سابق وزیراعظم ہوچکے ہیں۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کو بحران میں ڈال دیا گیا ہے، کسی کو نہیں پتہ آج اسمبلی ہے؟ کابینہ ہے یا نہیں؟۔انہوں نے کہا کہ کیا پاکستان میں فیصلہ سازی ہونی ہے یا نہیں کسی کو علم نہیں۔سابق گورنر سندھ نے سوال اٹھایا کہ عمران خان کس چیز کی مبارکباد دے رہے ہیں؟ آپ ہار چکے ہیں۔محمد زبیر نے کہا کہ سپریم کورٹ سے انصاف کی توقع کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد سے پہلے فواد چوہدری وزیر قانون بن گئے، اسپیکر بھی ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں ہوئے۔انہوںنے کہاکہ فتح اپوزیشن کی ہوگی شہباز شریف جلد وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…