جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربابر افتخار

datetime 3  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ جو ہوا فوج کے ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے نجی ٹی وی سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جو لوگ فوج کو آج کے اقدامات سے جوڑ رہے ہیں وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ جو کچھ ہوا وہ خالصتاًسیاسی عمل تھا،ان اقدامات سے نہ تو ادارے کا کوئی عمل دخل ہے نہ ہی کوئی تعلق۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل ہونے پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایبسولوٹلی ناٹ، ان اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل ہونے پر کوئی صداقت نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…