لاہور( این این آئی)جہانگیر ترین گروپ کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی حمایت کے بعد لودھراں میں پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے پارٹی کا جھنڈا اتار دیا گیا۔ترجمان ترین گروپ کے مطابق پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے عمران خان کی تصاویر بھی ہٹادی گئی ہیں، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا نام جہانگیر ترین پبلک سیکرٹریٹ رکھ دیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے کارکنوں کا پبلک سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا، کارکنوں نے جہانگیر ترین کے (ن)لیگ کی حمایت کے فیصلے پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا۔
لودھراں سیکرٹریٹ سے تحریک انصاف کا جھنڈااتاردیا گیا،عمران خان کی تصاویر بھی ہٹا دی گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































