جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

اپوزیشن اراکین اسمبلی کو لاجز، میریٹ اور سندھ ہائوس میں رہنے کی ہدایت

datetime 3  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اراکین اسمبلی کو لاجز، میریٹ اور سندھ ہائوس میں رہنے کی ہدایت کی گئی ۔ ہفتہ کو مولانافضل الرحمن کی طرف دیئے گئے عشائیے میں اراکین اسمبلی کو بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کی گئی ۔بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ اجلاس میں باقاعدہ پلان کے ساتھ شرکت کریں۔بلاول بھٹو کی طرف ریڈزون سے باہر نہ نکلنے کی بھی ہدایت کی گئی مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہر ممبر اپنا شناختی کارڈ اور قومی اسمبلی کا کارڈ لازمی ساتھ لے کے جائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…