جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیٹ کمنز کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

datetime 3  اپریل‬‮  2022 |

سڈنی (آن لائن)آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے تمام مسلمانوں کو رمضان الکریم کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔پیٹ کمنز نے ٹوئٹر پر لکھا کہ میرے تمام دوستوں اور ان کے اہلخانہ کو رمضان کی ڈھیروں مبارکباد۔سعودی عرب میں دو اپریل کو پہلا روزہ رکھ اگیا ،علاوہ ازیں ملائیشیا اور انڈونیشیا میں بھی رمضان کا پہلا روزہ 3 اپریل کو ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق برونائی میں بھی 3 اپریل بروز اتوار کو یکم رمضان ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…