منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے

datetime 3  اپریل‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے والے سردار عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے،تونسہ شریف کیلئے39کروڑ95لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ منظور کر لی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ تونسہ میں نان فنکشنل سٹریٹ لائٹس ،سیوریج، ٹف ٹائلز اور دیگر تعمیراتی کام ہوں گے ۔ فنڈز کی منظوری اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ نے دی جس کا اجلاس عثمان بزدار کی درخواست پر گزشتہ روز بلایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…