اسلام آباد (این این آئی)ترجمان قومی اسمبلی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں درست نہیں۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بھرتیاں سیکرٹریٹ کے رولز اور قوانین کے مطابق کی جاتی ہیں۔ ترجمان نے کہاکہ موجودہ دور میں اسمبلی سیکرٹریٹ میں 20 سالوں سے ملازمین کی رکی ہوئی ترقی دلوائی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق بطور اسپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی اور قومی اسمبلی میں ملازمین کی فلاح و بہبود اور ترقی متعدد اقدامات اٹھائے ہیں، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بھرتیاں قانون اور سیکرٹریٹ کے مرتب شدہ قوانین کے مطابق ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی سے منسوب میڈیا پر چلنے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کی خبریں ترجمان قومی اسمبلی کا ردعمل آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































