ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

طوبیٰ انور بھی وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں بول پڑیں

datetime 2  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی )عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ سیدہ طوبی انور بھی وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں بول پڑیں۔سیدہ طوبی انور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ تمام تر سیاسی اختلافات ایک طرف، اللہ سے دعا ہے کہ وہ عمران خان کو جان کے خطرے سے محفوظ رکھے۔واضح رہے کہ طوبی انور اور عامر لیاقت میں کچھ عرصہ پہلے علیحدگی ہوگئی تھی جس کے بعد عامر لیاقت نے تیسری شادی کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…