ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

’دی اینڈ‘بہت دردناک ہے اور ’دی اینڈ‘ انہیں رلائے گا، جو کہتے تھے ’’میں تمہیں بہت رُلائوں گا‘‘آجکل ۔۔سینئر صحافی حامد میر کا موجوہ سیاسی صورتحال پر حیران کن انکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن حامد میر نےملکی موجودہ سیاسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے پرانے کالم ’’میں تمہیں بہت رُلاؤں گا‘‘کو ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کہتے تھے ’’میں تمہیں بہت رُلائوں گا‘‘آجکل آپ رونا دھونا تو سن ہی رہےہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حا مد میر نے کہا ہے کہ کافی عرصہ پہلے لکھا تھا کہ خاموشی سے فلم دیکھئے کیونکہ ’’دی اینڈ‘‘ بہت دردناک ہے اور “دی اینڈ” انہیں رلائے گا، جو کہتے تھے ’’میں تمہیں بہت رُلائوں گا‘‘آجکل آپ رونا دھونا تو سن ہی رہے ہیں کچھ وقت نکال کر یہ پرانا کالم بھی پڑھ لیں اور آج کے حالات کا مزا لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…