جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران صاحب سےبات کرنا چاہتی ہوں ، نمبر نہیں مل رہا ، مریم اورنگزیب

datetime 2  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لا ئن) مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان سے بات کرنا چاہتی ہوں نمبر نہیں مل رہا۔مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ ‘‘عمران صاحب سے میں بات کرنا چاہتی ہوں لیکن نمبر نہیں مل رہا، فیصل پلیز ہیلپ’’۔مریم اورنگزیب نے سینیٹر فیصل جاوید کو بھی ٹیک کیا اور ان سے مدد چاہی۔ فیصل جاوید وزیر اعظم کی لائیو کالز کے سیشنز کی میزبانی کر رہے تھے۔ بعد ازاں مریم اورنگزیب نے فون کال کرنے کی ویڈیو بھی شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ ‘‘جواب نہیں آ رہا’’۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…