ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کریں گے

datetime 2  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو میںٰ عوام کے سوالات کے جواب دیں گے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزیر اعظم کا آج پانچویں بار ٹیلیفون کے ذریعے عوامی رابطہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج صحافیوں اور اداکاروں سے بھی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کریں گے جس میں وہ انہیں مراسلے کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر اعظم کی صحافیوں اور اداکاروں سے ملاقات کا مقصد انہیں اعتماد میں لینا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…