جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان بوریا بستر سمیٹنے کی تیاری کریں ، آپ نے کونسا تیر مارا یا پہاڑ توڑے جو امریکا آپ کا مخالف بن گیا؟منظور وسان برس پڑے

datetime 1  اپریل‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے عمران خان کو حکومت بچانے کیلئے کرشمے کے انتظار کا مشورہ دیتے ہوئے کہا بوریا بستر سمیٹنے کی تیاری کریں اور چلتے بنیں۔تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق

سیاسی پیشگوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے عمران خان کو حکومت بچانے کیلئے کرشمے کے انتظار کا مشورہ دے دیا۔منظوروسان نے کہا کہ عمران خان کسی لائف لائن کے انتظار میں نہ بیٹھیں، بوریا بستر سمیٹنے کی تیاری کریں اور چلتے بنیں،آپ کی گیم اوور ہوچکی ہے۔پی پی رہنما نے کہا عمران خان کا قوم سے خطاب بطور وزیراعظم آخری خطاب تھا اور سوال کیا کہ آپ نے کونسا تیر مارا یا پہاڑ توڑے جو امریکا آپ کا مخالف بن گیا؟انہوںنے کہا کہ آپ کیلئے ایک دوسرامحفوظ گھراڈیالہ جیل ہے، اپوزیشن لگانے والا اب خود پاؤں پکڑ کر این آراو مانگ رہاہے، تحریک عدم اعتماد سے کسی بھی ملک کا تعلق نہیں ہے۔جوکہتا تھا کہ میں ان کو رلاؤنگا اب خود رو رہا ہے، وہ اپوزیشن سے محفوظ راستہ مانگ رہاہے،کپتان میچ ہارچکاہے، آپ نے 4 سالہ کارکردگی بھی بتانی تھی وہ کاغذ کہاں گم ہوگیا؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…