جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف کو نواز شریف کا فون آگیا، سابق وزیراعظم کی واپسی بارے اہم بات کر دی

datetime 1  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے صدر اورشہباز شریف کو پریس کانفرنس کے دوران پارٹی کے قائد نواز شریف کا فون آگیا۔مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کے دوران شہبازشریف کی نوازشریف سے بات کروائی۔ شہباز شریف نے ٹیلی فون پرگفتگو میں کہا کہ میں پریس کانفرنس میں بیٹھا ہوں، میں ابھی آپ سے بات کرتا ہوں۔شہباز شریف نے نواز شریف سے کہا کہ اتحادی جماعتوں سے ہم مشاورت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ فون لائن پر کون تھے؟ نوازشریف واپسی کیلئے کیامنصوبہ بندی کررہے ہیں؟شہباز شریف نے جواب دیا کہ لائن پر کوئی جادوگر تھا نہ کوئی اور تھا، فون پر اللہ کا ایک بندہ تھا، میاں نوازشریف اپنے علاج کے بعد جلد از جلد واپس آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…