دبئی(این این آئی)دبئی حکومت نے امارت میں نقل وحرکت کے ایک نئے قانون کا اعلان کیا ہے جس کے تحت برقی (ای)سکوٹراستعمال کرنے والوں کے پاس الیکٹرک موبیلٹی سواری چلانے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے۔دبئی میڈیا آفس نے ایک بیان میں کہا کہ نئے قانون کے تحت 16 سال سے کم عمر کے سواروں کو الیکٹرک موٹر سائیکل یا اسکوٹر چلانے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ 12 سال سے کم عمر کے سائیکل سواروں کے ساتھ 18 سال سے زیادہ عمر کا بالغ سائیکل سوار ہونا ضروری ہے۔ولی عہد کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک بیان کے مطابق دبئی ٹرانسپورٹ اتھارٹی الیکٹرک اسکوٹر یا کسی اور قسم کی بائیکس کے لائسنس جاری کرے گی اور یہ لائسنس اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل، بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے چیئرمین کے فیصلوں کے مطابق جاری کیے جائیں گے۔
دبئی میں نئے موبیلٹی قانون کے تحت برقی سکوٹرچلانے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس ضروری قراردیدیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد



















































