منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

شہری کی عمران خان پر ٹی وی کے ذریعے بکرا وارنے کی ویڈیو وائرل

datetime 1  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی شہری کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان پر ٹی وی کے ذریعے بکرا وارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔گزشتہ روز وزیراعظم کے قوم سے خطاب کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے سوشل میڈیا پر عمران خان کی حمایت کی تو وہیں اس سلسلے میں کچھ دلچسپ چیزیں بھی دیکھنے کو ملیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا گیا کہ وزیراعظم کا ایک حامی عمران خان پر بکرا وار رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسکرین پر عمران خان قوم سے خطاب کررہے ہیں ،ایک شخص بکرا ہاتھ میں لیے ان پر بکرا صدقہ کررہا ہے۔سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…